the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،20اپریل(ایجنسی) چین کی طرف سے اروناچل پردیش میں چھ مقامات کا نام تبدیل کرنے پر اعتراض کرتے ہوئے ہندوستان نے آج کہا کہ پڑوسی ملک کے مقامات کا نام بدل دینے سے غیر قانونی قبضہ جائز نہیں ہو جاتا ہے.

وزارت خارجہ کے ترجمان گوپال باگلے نے اس معاملے پر کہا کہ اروناچل پردیش ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے. انہوں نے کہا، '' پڑوسی ملک کے مقامات کا نام تبدیل کرنے سے غیر قانونی



قبضہ جائز نہیں ہو جاتا. ''


چین نے کل (بدھ کو) اعلان کیا تھا کہ شمال مشرقی ریاست میں چھ مقامات کے اس نے سرکاری نام رکھے ہیں اور اس اشتعال انگیز اقدام کو '' جائز کارروائی '' بتایا تھا. چین نے اس سرحدی ریاست اروناچل پردیش میں دلائی لامہ کے دورے کا ہندوستان سے شدید احتجاج جتانے کے کچھ دنوں بعد یہ قدم اٹھایا ہے. سرکاری میڈیا نے یہاں کہا کہ اس اقدام کا مقصد اروناچل پردیش پر چین کے دعوے کی تصدیق کرنا ہے. چین اروناچل پردیش کو 'جنوبی تبت' بتاتا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.